لیما 10 دسمبر ( ایجنسیز) آ سٹر یلیا نے اقوا م متحد ہ کلا ئمیٹ فنڈ کیلئے 165 امریکی ڈا لر دینے کا و عد ہ کیا ہے ۔ ا خبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے آ سٹریلیا ئی و زیر خا رجہ جو لی بشپ نے کہا کہ آ سٹر یلیا تر قی یا فتہ ملکو ں کو ما حو لیا
ت میں تبدیلی پر قا بو پا نے کے لئے مد د دیتا ر ہے گا ۔ بشپ نے لیما میں ا علا ن کیا کہ سا ری دنیا میں ما حولیا ت کی تبدیلی ہما ر ے لئے تشو یش کی با ت ہے اور ہم ا س سے نمٹنے کے لئے عز م کا اظہا ر کر رہے ہیں ۔ بشپ نے کہا کہ آ سٹریلیا پہلے ہی ما حو لیا ت کی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اپنا حصہ ا دا کر چکا ہے ۔